Aalok Shrivastav's Photo'

آلوک شریواستو

1971 | نوئیڈا, ہندوستان

مشہور شاعر اور گیت کار

مشہور شاعر اور گیت کار

آلوک شریواستو

غزل 20

اشعار 3

آ ہی گئے ہیں خواب تو پھر جائیں گے کہاں

آنکھوں سے آگے ان کی کوئی رہ گزر نہیں

یہ سوچنا غلط ہے کہ تم پر نظر نہیں

مصروف ہم بہت ہیں مگر بے خبر نہیں

یہی تو ایک تمنا ہے اس مسافر کی

جو تم نہیں تو سفر میں تمہارا پیار چلے

 

"نوئیڈا" کے مزید شعرا

  • نعمان شوق نعمان شوق
  • علینا عترت علینا عترت
  • امت بجاج امت بجاج
  • مادھو اوانہ مادھو اوانہ
  • عذرا نقوی عذرا نقوی
  • پی.پی سری واستو رند پی.پی سری واستو رند
  • رتیش سنگھ راہل رتیش سنگھ راہل
  • جنگ ویر سنگھ 'راکیش' جنگ ویر سنگھ 'راکیش'
  • ملک زادہ  جاوید ملک زادہ جاوید
  • ممتاز نسیم ممتاز نسیم