ہندوستاان سے ۲۰ نوجوان شعرا
اس انتخاب میں ہم نے شامل کیا ہے ہندوستان بھر سے کچھ ایسے شعرا کوجن کے یہاں بہت کم عمر میں بہت کمال کی شاعری ہو رہی ہے۔ پڑھیے اور اپنے احباب کے ساتھ شیر کیجے۔
نئی نسل کے نمائندہ شاعر، نوجوانوں میں مقبول، غزل کی شاعری کی ایک منفرد آواز
ہندوستان کی نئی آوازوں میں ایک نمایاں نام، غزل میں تازگی اور نیاپن، نوجوانوں میں بےحد مقبول
نئی نسل کے اہم شاعروں میں شامل، شاعری میں سنجیدہ موضوعات، شعور ذات اور نرم احساسات کا بیان
معاصر نوجوان شاعروں میں نمایاں، خوبصورت الفاظ میں نازک اور انوکھے احساسات کی شاعری کے لیے مشہور
نئی نسل کے ابھرتے ہوئے شاعروں میں شامل، غزل میں بیساختگی اور اندرونی کیفیات کا اظہار، اسلوب میں روانی
نئی نسل کے ابھرتے ہوئے شاعر، آسان زبان میں شعر کہنے کے لیے مشہور، نظم بھی وسیلۂ اظہار میں شامل
روایت اور جدت کو شعری اظہار میں سمو دینے والی منفرد نسائی آواز، غزل میں نازک احساس، تازگی اور نیاپن
نوجوان شاعرات میں شامل، نسائی جذبوں سے بھرپور سہل لفظوں میں دلچسپ شاعری، غزل میں مضامین عشق کا بیان
مشہور نوجوان شاعروں میں شمار، روایتی اردو شاعری کی دل کشی کو جدید خیالات اور جذبات کی معنویت کے ساتھ ہم آہنگ کیا