Pallav Mishra's Photo'

پلو مشرا

1998 | دلی, ہندوستان

غزل 5

 

اشعار 13

شہر جاں میں وباؤں کا اک دور تھا

میں ادائے تنفس میں کمزور تھا

  • شیئر کیجیے

وہ نشہ ہے کے زباں عقل سے کرتی ہے فریب

تو مری بات کے مفہوم پہ جاتا ہے کہاں

  • شیئر کیجیے

تمام ہوش ضبط علم مصلحت کے بعد بھی

پھر اک خطا میں کر گیا تھا معذرت کے بعد بھی

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

 

تصویری شاعری 1

تمہاری دنیا کے باہر اندر بھٹک رہا ہوں میں بعد_ترک_جہاں یہی پر بھٹک رہا ہوں میں تجھ سے ملنے سمے سے پہلے پہنچ گیا تھا سو تیرے گھر کے قریب آ کے بھٹک رہا ہوں میں ایک خانہ_بدوش ہوں جس کا گھر ہے دنیا سو اپنے کاندھوں پہ لے کے یہ گھر بھٹک رہا ہوں میں ہر قدم پر سنبھل سنبھل کر بھٹکنے والا بھٹکنے والوں سے کافی بہتر بھٹک رہا ہوں

 

ویڈیو 4

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
تمہاری دنیا کے باہر اندر بھٹک رہا ہوں

پلو مشرا

لہو میں گھل گھل کے بہہ رہے تھے رگوں کے اندر (ردیف .. ے)

پلو مشرا

وہ بار_فرض_تکلف مجھی کو دھونا پڑا

پلو مشرا

کچھ ایسے دو_جہاں سے رابطہ رکھا گیا ہے

پلو مشرا

متعلقہ شعرا

  • عبدالرحمان مومن عبدالرحمان مومن ہم عصر
  • ترکش پردیپ ترکش پردیپ ہم عصر
  • وپل کمار وپل کمار ہم عصر
  • اظہر نواز اظہر نواز ہم عصر
  • ابھنندن پانڈے ابھنندن پانڈے ہم عصر
  • آلوک مشرا آلوک مشرا ہم عصر
  • انعام عازمی انعام عازمی ہم عصر
  • عاقب صابر عاقب صابر ہم عصر

"دلی" کے مزید شعرا

  • محمد اظہر شمس محمد اظہر شمس
  • مدھون رشی راج مدھون رشی راج
  • سریندر شجر سریندر شجر
  • انکت گوتم انکت گوتم
  • وسیم اکرم وسیم اکرم
  • اشوک ساہنی ساحل اشوک ساہنی ساحل
  • زمرد مغل زمرد مغل
  • رحمان مصور رحمان مصور
  • ارملا مادھو ارملا مادھو
  • عباس قمر عباس قمر