aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ابن آدم

ناشر : کتاب والا، دہلی

سن اشاعت : 1992

زبان : Urdu

موضوعات : ناول

ذیلی زمرہ جات : جاسوسی

صفحات : 376

معاون : گورو جوشی

آوارہ گرد

کتاب: تعارف

زیر مطالعہ "آوارہ گرد" ابن آدم کا مشہور و معروف ناول ہے۔جو کئی بار شائع ہوچکا ہے۔یہ ایک دلچسپ ناول ہے۔جس کی کئی جلدیں ہیں۔ہر حصہ تقریبا چار سو صفحات پر مشتمل ہے۔ یہ اپنے وقت کا مقبول ترین ناول ہے۔ اس کو پڑھ کر رونگٹھے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ یہ ناول دلچسپ واقعات، متجسس ماحول اور اہم معرکات کے ساتھ قارئین کی توجہ پانے میں کامیاب ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے