अबियात-ए-बाहू

हज़रत सुल्तान बाहू

| अन्य
  • सहयोगी

    सुमन मिश्रा

  • श्रेणियाँ

    शाइरी, सूफ़ीवाद / रहस्यवाद

  • पृष्ठ

    110

पुस्तक: परिचय

परिचय

ابیات باہو حضرت سلطان باہو قدس سرہ کے پنجابی اشعار کا اردو ترجمہ و تشریح ہے۔ اس مجموعہ میں حضرت سلطان باہو کے وہ اشعار شامل ہیں جو انھوں نے اس وقت کہے جب کہ وہ تیس سال تک مرشد اور طالب صادق کی تلاش میں شہر شہر پھرتے رہے تھے، حضرت سلطان باہو کے پنجابی ابیات میں باطنی جادو پایا جاتا ہے، کسی بھی مجلس میں جب ان کے پنجابی ابیات کا ورد ہوتا تو سامعین پر وجد جیسی کیفیت طاری ہو جاتی اور مجلس میں حق حق اور ہو ہو کے نعروں سے کہرام سا مچ جاتا تھا،پہلے کے درویش ان پنجابی ابیات کو یاد کر کے روز و شب ورد کے طور پر پڑھتے اور منازل سلوک طے کرتے تھے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम