aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : نیر مسعود

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : شہرزادہ، کراچی

سن اشاعت : 2006

زبان : Urdu

موضوعات : خاکے/ قلمی چہرے

صفحات : 139

معاون : خواجہ معین الدین چشتی یونیورسٹی، لکھنؤ

ادبستان

کتاب: تعارف

"ادبستان" شخصی خاکوں کا مجموعہ ہے,،یہ مجموعہ 2006 میں منظر عام پر آیا تھا ،ادبستان کے خاکے در اصل مختلف وقتوں میں حادثات و جذبات کے زیر اثر وجود میں آنے والی تحریروں کا مجموعہ ہے ،نیر مسعود نے جن شخصیات کے خاکے لکھے ہیں ، وہ ان سے صرف واقف ہی نہیں تھے بلکہ گہرا جذباتی تعلق بھی رکھتے تھے، یہی وجہ ہے کہ ان کے تمام خاکوں میں جذبات کی لہر محسوس کی جا سکتی ہے، اس کتاب میں 12 خاکے شامل ہیں۔ رشید حسن خاں، ڈاکٹر کیسری کشور، شہنشاہ مرزا، احتشام حسین ، احتشام حسین (شخصیت کے چند پہلو) صباح الدین عمر ، محمود ایاز ، شمس الرحمن فاروقی، ادیب کی ادبی شخصیت، ادبستان ، چراغ صبح، اور عرفان صدیقی کے خاکے شامل ہیں ، چراغ صبح تاثراتی انداز کا لکھا ہوا خاکہ ہے۔مجموعہ میں شامل ہر خاکے کا اپنا رچاؤ، اپنا انداز اور اپنا جواز ہے ،تاہم کتاب میں موجود ان کے مکا ن کا خاکہ "ادبستان"ذہن پر مختلف قسم کا بے نام اثر چھوڑ جاتا ہے، ادبستان جو کہ نیر مسعود کا مکان تھا ، اس کو ایک مکان کے طور پر نہیں بلکہ لکھنؤ کے استعارہ کے طور پر پیش کیاہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے