Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ایم ۔ ایم فاضل میر منشی

ناشر : مطبع مصطفائی, ممبئی

سن اشاعت : 1922

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ

ذیلی زمرہ جات : تہذیبی وثقافتی تاریخ

صفحات : 179

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

افغانستان جدید
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

دنیا میں بہت سے خطے ایسے رہے جو اپنے علاقوں کی توسیع کے لئے ہمیشہ کوشاں رہے۔ دوسری جنگ عظیم سے قبل یہ سب کچھ جائز و رائج رہا مگر اس کے بعد اقوام متحدہ کی تشکیل کے بعد اس نظریے کو عالمی سطح پر مسترد کردیا گیا۔ ایسے ہی خطوں میں افغانستان بھی ہے جو پہلے تو علاقے کی توسیع اور ایک آزاد ریاست کے قیام کے لئے کوشاں رہا۔ انگریزوں کے تسلط سے آزاد ہونے کے بعد بھی افغانستان میں علاقائی اجارہ داری کی خاطر مختلف قبائلوں کے درمیان آپسی رساکشی جاری رہی۔ حد تو یہ ہے کہ آج بھی افغانستان اس قعر مزلت کا شکار ہے۔ زیر نظر کتاب ’افغانستان جدید‘ میں افغانستان کی خوں آشام تاریخ اور موجودہ افغانستان کے حوالے سے اطلاعات کافی اہم ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے