اکبر نامہ

علامہ ابوالفضل

منشی نول کشور، لکھنؤ
1881 | مزید
  • ذیلی عنوان

    حصہ۔001

  • معاون

    سمن مشرا

  • موضوعات

    سوانح حیات, تاریخ, مطبوعات منشی نول کشور

  • صفحات

    278

کتاب: تعارف

تعارف

اکبرنامہ ابوالفضل کی تحریر کردہ کتاب ہے ۔ اس کتاب میں مغل شہنشاہ اکبر اعظم کے زندگی کے احوال و قصہ ہے۔ یہ کتاب فارسی زبان میں لکھی گئی تھی۔ اس کتاب کی تین جلدیں ہیں۔ پہلی جِلد تیمور،بابر اور ہمایوں وغیرہ کے دور اور خاندان کو بیان کرتی ہے۔ اور دوسری جِلد (آئینِ اکبری) یہ جلال الدین اکبر کے عہد کی ایک مستند دستاویزی کتاب ہے جس میں عہدِ اکبری کے تمام قانون و اُصول ہائے سلطنت کو تحریر کیا گیا ہے۔ اور تیسری جلد اکبر کے زمانے تا مرگ تک کو بیان کرتی ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مزید

مقبول و معروف

مزید

کتابوں کی تلاش بہ اعتبار

کتابیں : بہ اعتبار موضوع

شاعری کی کتابیں

رسالے

کتاب فہرست

مصنفین کی فہرست

یونیورسٹی اردو نصاب