Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عابد علی بیگ

ناشر : سید محمد رضوی

مقام اشاعت : مراد آباد, انڈیا

سن اشاعت : 1905

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تحقیق

صفحات : 303

معاون : صولت پبلک لائبریری، رامپور (یو۔ پی۔)

الفرق
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

عابد علی بیگ مشہور براڈ کاسٹر، شاعر اور مصنف ہیں۔ تعلیم کراچی میں حاصل کی۔ ریڈیو براڈکاسٹنگ سے 1972 سے متعلق ہیں۔ ریڈیو پاکستان کراچی، راولپنڈی، اسلام آباد، آزاد کشمیر ریڈیو پر مختلف النوع پروگرامز کیے۔ پاکستان ٹیلی وژن سے معلومات عامہ کے مشہور ترین پروگرام نیلام گھر سے وابستہ رہے جس میں پوچھے جانے والے سوالات ترتیب دیتے تھے۔ پاکستان میں ٹیلی وژن کے مقبول ترین کامیڈٰی شو ففٹی ففٹی کے خاکے لکھے۔ 1982 سے 1994 تک کینیا کے دارلحکومت نیروبی میں قیام رہا  جہاں کینیا اردو سنٹر کی بنیاد رکھی اور اس کے پہلے جنرل سکریٹری مقرر ہوئے۔ 1994 سے 2018 تک ہانگ کانگ میں مقیم تھے۔ بزم سخن ہانگ کانگ قائم کی۔ کینیا میں وائس آف کینیا کی ہندوستانی سروس سے پروگرام پیش کیے۔ ہانگ کانگ میں حکومت ہانگ کانگ کا اسپانسر کیا ہوا ہفتہ وار اردو ریڈیو پروگرام ہانگ کانگ کی شام 2004 میں شروع کیا ۔ یہ پروگرام تا حال بغیر کسی تعطل کے تقریباً 17 برس سے جاری ہے۔ اب برطانیہ میں مقیم ہیں مگر ہر ہفتے یہ پروگرام یہاں سے ریکارڈ کرکے ہانگ کانگ بھیجتے ہیں۔

شاعری کی لگ بھگ سب ہی اصناف میں طبع آزمائی کی ہے جن میں غزلیں، نظمیں، دوہے، قطعات اور طنزیہ و مزاحیہ شاعری  شامل ہے۔ نثر میں طنز و مزاح نگاری طالب علمی کے زمانے سے جاری ہے۔ ہانگ کانگ سے شائع ہونے والے ہفت روزہ اردو اخبار "جنگ ہانگ کانگ" میں تقریباً دس برس تک ہر ہفتے ایک  طنز و مزاح پر مبنی کالم "ایسی ویسی باتیں "  اور ایک قطعہ مرزا لاہوری کے قلمی نام سے لکھتے رہے۔  لندن کے مقامی اردو چینل پر ایک پروگرام ' سفر ہے شرط ' کی میزبانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ابھی کوئی کتاب منظر عام پر نہیں آئی، زیر ترتیب ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے