aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : तसद्द्क़ हुसैन

प्रकाशक : मुंशी नवल किशोर, लखनऊ

प्रकाशन वर्ष : 1905

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : धर्म-शास्त्र, मुंशी नवल किशोर के प्रकाशन

उप श्रेणियां : इस्लामियात

पृष्ठ : 258

सहयोगी : सुमन मिश्रा

al-safi sharh-e-usool-al-kafi

पुस्तक: परिचय

یہ اصول الکافی کی شرح ہے جو حجۃ کے مسائل پر مبنی، کا دوسرا جز ہے ۔ یہ ایک شیعہ عالم ابو جعفر محمد بن یعقوب بن اسحاق کلینی رازی کی کتاب ہے انہوں نے اس کتاب کو شیعہ و سنی کے معتبر راویوں کی مدد سے تیار کیا تھا اور اس کتاب کو لکھنے کے لئے ان کو بیس سال کا عرصہ لگا ۔ انہوں نے دور دراز علاقوں کا سفر کیا عراق ، ایران ، عرب اور شہری و دیہی علاقوں تک خود جا جاکر احادیث سنی پھر اس کو لکھا ۔ اس کتاب کو شیعہ تعلیمات کے احکام کو استنبات کرنے کےلئے ایک اہم اور بنیادی ماخذ مانا جاتا ہے ۔ یہ کتاب تین حصوں میں منقسم ہے ، اول الکافی ہے جس میں شیعہ عقاید اور ائمہ کے سلسلے میں منقولہ احادیث درج کی گئی ہیں ، اور یہی حصہ اس کتاب کی شہرت کا سبب بھی ہے کیونکہ یہ شیعی عقاید کو بیان کرتا ہے اس لئے ہمیشہ اس کو سینے سے لگایا گیا ہے ۔ کتاب کو اصول کے عنوان سے بیان کیا گیا ہے اس پر شرح لکھی گئی ہے کتاب متعدد ابواب پر مبنی ہے ہر اصل کے لئے قرآن و احادیث صحیحہ سے استدلال کیا جاتا ہے ۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए