Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : منشی دیبی پرساد

V4EBook EditionNumber : 016

ناشر : راجہ رام کمار پریس، لکھنو

مقام اشاعت : لکھنؤ, انڈیا

سن اشاعت : 1952

زبان : Urdu

موضوعات : زبان وادب, مطبوعات منشی نول کشور

ذیلی زمرہ جات : زبان

صفحات : 76

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

ارژنگ چین
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

خوش نویسی کے لئے ضروری ہے کہ قواعد سے واقفیت اور رسم الخط کے ضابطوں سے آگہی ہو اسی طرح املا صحیح ہونا بہت ضروری ہے تاکہ الفاظ غلط نہ ہوں ۔ اس کتاب میں خوش نویسی اور اقسام خطوط پر بات کی گئی ہے ۔ کتاب کو سات فصلوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ پہلی فصل کیفیت حروف و خط، ایجاد خط وغیرہ کے بیان میں ہے ۔ دوسری فصل خطوط مصنوعہ کے بیان میں ہے ۔ تیسری فصل خطوط مرموزہ کے بارے میں ہے ۔ چوتھی فصل خطوط مستورہ میں، پانچویں فصل اسباب کتابت کے بیان میں ہے ،چھٹی تراکیب متفرقہ کے بارے میں اور ساتویں فصل فن طبع کے بیان میں ہے ۔ خوش نویسی کے شائقین کے لئے یہ کتاب ایک نایاب تحفہ ہے ۔ جو آج بھی نہ صرف لکھنے کے کام بلکہ قدیم خطوط میں لکھی گئی کتابوں کو پڑھنے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے