Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمود علی

ناشر : محمود علی

سن اشاعت : 2002

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ

صفحات : 210

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

عظمت ہندوستان اور عہد وسطیٰ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

پیش نظر کتاب "عظمت ہندوستان اور عہد وسطی" محمود علی کی تاریخی تصنیف ہے جس میں انہوں نے تاریخ کے روائتی انداز میں واقعات اور روز نامچہ لکھنے کے بجائے تعصبات سے بلند ہو کر معروضی انداز میں فکر کو مطالعہ کے ساتھ پیش کیا ہے ۔دور حضر میں ہم نے اپنے تہذیبی ،سیاسی ،معاشرتی، اور ذہنی تجزیوں اور تعصب کی وجہ سے تاریخ اور تاریخی شعور کو بھلا دیا ہے ۔پیش نظر کتاب میں مصنف نے اس سے اوپر اٹھ کر تاریخ کو پیش کرنے کی کوشش کی ہے ۔جس میں اُنہوں نے مسلم حکمرانوں کے خاندان کے شجرے ،جدید ہندو مورخین اور مسلم حکمران ، ہندوستان کی تاریخی یادگاریں، ہندوستان میں موسیقی جیسے اہم موضوعات پر سیر حاصل گفتگو کی۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے