baqiya-e tilism-e hoshruba

Munshi Ahmad Hussain Qamar

Khuda Bakhsh Library, Patna
1993 | More Info

About The Book

Description

آٹھ دفتروں کی چھیالیس جلدوں پر مشتمل تقریبا پچاس ہزار صفحات پر پھیلی داستان امیر حمزہ کا یہ پانچواں دفتر طلسم ہوش ربا، جو قریب دس ہزار صفحات پر پھیلا ہوا اردو زبان کا طویل ترین نثری شاہکار ہے جسے اردو کی خالص تخلیق ہونے کے باوجود ترجمہ ہی کہا جاتا ہے ۔ طلسم ہوش ربا کا نام ہی ہمیں ایک طلسمی ہوش اڑانے والی دنیا میں لے جاتا ہے ۔یہ داستان اس معنی میں اردو زبان کا شاہکار ہے کہ اتنی طویل داستان اردو زبان میں نہیں ملتی اور نہ ہی کہیں اور مل سکے گی ۔ اس دفتر کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے علاوہ دفتروں میں فارسی کی جھلک مل جاتی ہے مگر یہ پانچواں خالص ہندوستانی ہے اور اس کی بنیاد ہندستانی عناصر پر ہے ۔ طلسم ہوش ربا داستان امیر حمزہ کی جان ہے اور سب سے بہترین حصہ شمار کیا جاتا ہے ۔ زیر نظر کتاب پانچویں دفتر کی جلد دوم کا بقیہ حصہ ہے۔

.....Read more

More From Author

See More

Popular And Trending Read

See More

EXPLORE BOOKS BY

Book Categories

Books on Poetry

Magazines

Index of Books

Index of Authors

University Urdu Syllabus