aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید صباح الدین عبد الرحمن

V4EBook EditionNumber : 002

ناشر : مطبع معارف، اعظم گڑھ

مقام اشاعت : اعظم گڑہ, انڈیا

سن اشاعت : 1980

زبان : Urdu

موضوعات : تذکرہ, تاریخ

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ

صفحات : 266

معاون : ہردیال میونسپل پبلک لائبریری، دہلی

بزم تیموریہ

کتاب: تعارف

تیمور سلاطین رزم و بزم دونوں میدانوں کے مرد تھے۔جس طرح انہوں نے ملکوں اور شہروں کو فتح کیا اسی طرح دلوں کو بھی فتح کیا، شعر و شاعری، عالموں، موسیقی والوں کی سرپرستی کی۔ زیر نظر کتاب "بزم تیموریہ" اسی تاریخ و تہذیب کی مکمل و مستند تاریخی دستاویزی کتاب ہے۔ ہندوستان کے تیموری بادشاہوں میں سے بابر، ہمایوں اور اکبر کی تاریخ، علم دوستی، علماء نوازی اور ان کے دربار شعراء و فضلاء اور دوسرے باکمال لوگوں کی تاریخ کو اس کتاب میں بڑے مدلل انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اس کتاب کا پہلا ایڈیش صرف ایک ہی حصہ میں شائع ہوا تھا۔ بعد میں اسی حصہ میں کچھ ترمیم کے بعد یہ کتاب تین حصوں میں پھیل گئی۔ ان حصوں میں بہت تفصیل اور تحقیق سے دور تیموری کے سلاطین، اس دور کے علما و ادبا کا تذکرہ، خانقاہیں، مدارس، کتب خانے اور ان کے علمی کارناموں کو بیان کیا گیا ہے۔ جہاں یہ کتاب دور تیموری کی مکمل تاریخ ہے وہیں اس دور کے علمی و ادبی کارناموں پر بھی روشنی ڈالتی ہے۔ زیر نظر جلد دوم ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے