aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

کتاب: تعارف

اردو زبان و ادب کی خدمت میں بہار کسی سے پیچھے نہیں رہا اس کی خدمات بھی نہایت ہی اہم ہیں اور ایک وقت ایسا بھی آیا کی اردو کی شاعری میں عظیم آباد سکول کو اہم مقام حاصل ہوا۔ دبستان عظیم آباد کسی دبستان سے کم نہیں مگر بہار کے شعرا و ادبا پر جو کام ہونا چاہئے تھا وہ ابھی درکار تھا۔ اس تذکرے میں بہار کے شعرا کا تذکرہ کیا گیا ہے اور ان کی شاعری کی قدروں کو بیان کیا گیا ہے۔ بہار کے شعرا پر یہ نہایت ہی اہم تذکرہ ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے