chacha chhakkan ne timardari ki

Qudsiya Zaidi

Bachchon Ka Adabi Trust, New Delhi
1991 | More Info
  • Contributor

    Azra Naqvi

  • Categories

    Humorous, Children's Literature

  • Pages

    25

About The Book

Description

"چاچا چھكن" امتیاز علی تاج كا تخلیق كردہ مشہور و معروف مزاحیہ كردار ہے۔جس كو موضوع بناكر تاج نے مختلف مزاحیہ مضامین تحریر كیےتھے ۔جو ان كے عہد كے مختلف رسالوں میں شائع بھی ہوئےہیں۔ یہ کردار بہت مشہور ہوا اور کئی لوگوں نے اس کردار کی نقل و حرکت کو سامنے رکھ کر مختلف تحریریں بھی ترتیب دی ہیں۔ جیسے زیر نظر کتاب "چچا چھکن نے تیمارداری کی" بچوں کے لئے ایک ہنستا مسکراتا ڈرامہ ہے جس کو قدسیہ زیدی نے ترتیب دیا ہے۔

.....Read more

More From Author

See More

Popular And Trending Read

See More

EXPLORE BOOKS BY

Book Categories

Books on Poetry

Magazines

Index of Books

Index of Authors

University Urdu Syllabus