Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : الیاس سیتا پوری

ناشر : کتاب والا، دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 1996

زبان : Urdu

موضوعات : ناول

ذیلی زمرہ جات : تاریخی

صفحات : 188

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

چنگیز خاں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

الیاس سیتاپوری اردو کے وہ تاریخی ناول نگار تھے جنھوں نے منفرد انداز کے تاریخی ناول لکھے جن نالوں کو پڑھ کر تاریخی کی حقیقت کی عکاسی ہوتی ہے۔ حرم سرا، راگ کا بدن، اندر کا آدمی، چاند کا خدا، بالاخانے کی دلہن، پارسائی کا خمار، آوارہ گرد بادشاہ ، اور انوکھی جنگ جیسے ناول لکھے جو پاکستان کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں شمع بکڈپو (نئی دہلی) نے شائع کیں۔ ان کی کہانیوں میں تاریخ کے تمام پہلو نہایت مہارت اور چابکدستی کے ساتھ پائے جاتے ہیں۔ علم و ادب، سیاست، اخلاقیات، معاشیات اور ثقافت کی روح ان کی کہانیوں میں اس طرح پیوست اور مربوط ملے گی کہ قاری کو ان کی سچائی پر شبہ تک نہیں ہوتا ،ان کے ناولوں کی ایک خوبی بھی ہے کہ جو کہانی جس ملک اور جس زمانے سے متعلق ہوتی ہے اس کا لب و لہجہ، کرداروں کا اندازِ گفتگو، تشبیہہ اور استعارے، محاورات اور امثال اس ملک اور اس زمانے سے متعلق استعمال کیے جاتے ہیں۔ زیر نظر کتاب "چنگیز خاں" بھی ان کا تاریخی ناول ہے۔ جس میں نہایت ہی دلچسپ اور پر تجسس انداز میں چنگیز خان کی زندگی کا احاطہ کیا گیا ہے۔ ناول میں سوانح اور تاریخ کو بہت بیلنس میں رکھا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے