chhata beta

Upendar Nath Ashk

Naya Idara, Allahabad
1981 | More Info

About The Book

Description

"چھٹا بیٹا"اوپندر ناتھ اشک کا لکھاہوا ڈرامہ ہے۔ یہ ڈرامہ 1946 میں ان کے مجموعے "ازلی راستے" میں شائع ہوا تھا، اس کے بعد 1981 میں باقاعدہ کتابی شکل میں پیش کیا گیا ۔ اشک نے یہ ڈراما اپنی دوسری شادی کی متوقع ناکامی کے غم کو بھلانے کے لیے لکھا تھا، اس لیے اس ڈرامے میں مزاح کا عنصر غالب ہے، اس ڈرامے کے حوالے سے راجندر سنگھ بیدی نے ایک مضمون میں لکھا تھا کہ یہ ڈراما انھوں نے اپنے ہی والد اور اپنے بھائیوں پر لکھا تھا۔ ڈرامے کے شروع میں ڈاکٹر اطہر پرویز صاحب کا مبسوط دیباچہ بھی شامل ہے۔

.....Read more

More From Author

See More

Popular And Trending Read

See More

EXPLORE BOOKS BY

Book Categories

Books on Poetry

Magazines

Index of Books

Index of Authors

University Urdu Syllabus