aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Bano Qudsiya

Publisher : Unknown Organization

Year of Publication : 2000

Language : Urdu

Categories : Women's writings, Short-story

Pages : 115

Contributor : Haider Ali

dast basta

About The Book

بانو قدسیہ کا شمار اردو کے اہم افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ "دست بستہ" بانو قدسیہ کی لکھی ہوئی کہانیوں پہ مشتمل کتاب ہے۔اس کتاب میں کل اکیس کہانیاں شامل ہیں۔اس میں ان کی وہ کہانیاں بھی شامل ہیں جو "داستان گو" نامی رسالے میں وقتاً فوقتاً چھپتی رہی ہیں۔ ہر کہانی دوسری کہانی سے جدا اور ایک الگ ہی سوچ اور موضوع لئے ہوئے ہے۔اس مجموعہ کا پہلا افسانہ "تدبیر لطیف" ہےیہ دو عمر رسیدہ میاں بیوی کی کہانی ہے جو پیران سالی کے باعث مختلف بیماریوں اور مشکلات کا شکار ہیں۔ دوسرا افسانہ "ایک دو اور تیسرا " ہے یہ ایک ماں کی کہانی ہے اور اس میں مامتا کی عظمت کا بیان کیا گیا ہے۔اسی طرح دیگر افسانوں میں بھی بانو قدسیہ نے بہت عمدہ خیالات پیش کئے ہیں جنہیں پڑھ کے سوچ کے در وا ہو جاتے ہیں اور ایک ایک لفظ اور ایک ایک بات دل پہ گرتی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now