Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : وقار عظیم

ایڈیٹر : ادارہ تعلیم و ترقی، نئی دہلی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ، نئی دہلی

زبان : Urdu

موضوعات : قصہ / داستان

ذیلی زمرہ جات : داستان

صفحات : 16

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

داستان امیر حمزہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"داستان امیر حمزہ"ایک بہادر شخص حمزہ بن ازرک کی فرضی داستان ہے۔جو قدیم اردو داستان میں سے ایک ہے۔اس کا تعلق مغل بادشاہ اکبر سے ہے جسے داستان سننے کا بہت شوق تھا۔یہ داستان فارسی زبان میں ہےاردو کے کئی ادبا نے اس داستان کا ترجمہ اردو زبان میں کیا ہے۔ لیکن اس داستان کو ایک طرح سے فارسی ترجمہ کی حیثیت سے نہیں بلکہ اردو اصل داستان کی حیثیت سے جانا جاتا ہے۔ اور اس داستان کا شمار اردو ادب عالیہ میں ہوتا ہے۔ کئی لوگوں نے اس کو ترتیب دیا ہے۔ ان ہی میں سے ایک سید وقار عظیم کی "داستان امیر حمزہ " ہے۔ جو ایک طرح سے داستان امیر حمزہ کا ملخص اور تسہیل ہے، یہ بالغ مبتدیوں کے لئے ترتیب دی گئی ہے۔ اسی لئے اس تسہیل میں زبان و بیان کا الجھاو بالکل نہیں ہے۔ یہ چھوٹے چھوٹے کئی حصوں میں ہے۔ زیر نظر حصہ دوم ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے