dastan-e-ameer hamza

वक़ार अज़ीम

मकतबा जामिया लिमिटेड, दिल्ली
| अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

"داستان امیر حمزہ"ایک بہادر شخص حمزہ بن ازرک کی فرضی داستان ہے۔جو قدیم اردو داستان میں سے ایک ہے۔اس کا تعلق مغل بادشاہ اکبر سے ہے جسے داستان سننے کا بہت شوق تھا۔یہ داستان فارسی زبان میں ہےاردو کے کئی ادبا نے اس داستان کا ترجمہ اردو زبان میں کیا ہے۔ لیکن اس داستان کو ایک طرح سے فارسی ترجمہ کی حیثیت سے نہیں بلکہ اردو اصل داستان کی حیثیت سے جانا جاتا ہے۔ اور اس داستان کا شمار اردو ادب عالیہ میں ہوتا ہے۔ کئی لوگوں نے اس کو ترتیب دیا ہے۔ ان ہی میں سے ایک سید وقار عظیم کی "داستان امیر حمزہ " ہے۔ جو ایک طرح سے داستان امیر حمزہ کا ملخص اور تسہیل ہے، یہ بالغ مبتدیوں کے لئے ترتیب دی گئی ہے۔ اسی لئے اس تسہیل میں زبان و بیان کا الجھاو بالکل نہیں ہے۔ یہ چھوٹے چھوٹے کئی حصوں میں ہے۔ زیر نظر حصہ سوم ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम