dastan iman faroshon ki

इनायतुल्लाह अलतमश

अदबी दुनिया उर्दू बाज़ार, दिल्ली
1982 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

سلاجقہ کی حکومت اگرچہ خاندانی حصوں میں تقسیم ہو چکی تھی مگر اس میں ابھی بھی کچھ غیور نوجوان تھے جو اپنی ایمانی شمعوں کو جلائے ہوئے تھے۔ یہ طاطاریوں کی خوں ریزی کے زمانے کے بعد کی بات ہے کہ سعد بن زنگی کے یہاں ایک ایسا نوجوان سپاہی تھا جس کی ایمانی حمیئت ابھی بھی پر لگا کر قرن اول کی طرح اڑنا چاہتی تھی اور جس نے بیت المقدس کو جو عمر رض کے زمانے میں فتح کر لیا گیا تھا اور دوبارہ صہیونی طاقتوں کی گرفت میں تھا کو فتح کرنے کی ٹھان لی۔ مگر وہ زمانہ خانہ جنگیوں میں ملوث تھا اور مسلمانوں کی چھوٹی چھوٹی ریاستین ایک دوسرے کو کچل کر اپنا رعب برقرار رکھنا چاہتی تھیں۔ صلاح الدین ایوبی نے جب بیت المقدس کی طرف قدم بڑھائے تو راستے میں اسے اپنے ہی لوگوں سے جنگ کرنا پڑی اور آخر کار اس نے بیت المقدس کو دوبارہ فتح کر لیا۔ یہ ناول اسی داستان ایمان افروز پر محمول ہے جس کی زبان نہایت ہی خوبصورت ہے اردو زبان نے ابھی تک اس کو ادبی داستانوں میں شمار نہیں کیا ہے۔یہ پانچ جلدوں پر محمول ہے۔ زیر نظر پانچواں اور آخری حصہ ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम