aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : इनायतुल्लाह अलतमश

V4EBook_EditionNumber : 001

प्रकाशक : अदबी दुनिया उर्दू बाज़ार, दिल्ली

मूल : दिल्ली, भारत

प्रकाशन वर्ष : 1984

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : नॉवेल / उपन्यास

उप श्रेणियां : ऐतिहासिक

पृष्ठ : 362

सहयोगी : ग़ालिब अकेडमी, देहली

dastan iman faroshon ki

पुस्तक: परिचय

سلاجقہ کی حکومت اگرچہ خاندانی حصوں میں تقسیم ہو چکی تھی مگر اس میں ابھی بھی کچھ غیور نوجوان تھے جو اپنی ایمانی شمعوں کو جلائے ہوئے تھے۔ یہ طاطاریوں کی خوں ریزی کے زمانے کے بعد کی بات ہے کہ سعد بن زنگی کے یہاں ایک ایسا نوجوان سپاہی تھا جس کی ایمانی حمیئت ابھی بھی پر لگا کر قرن اول کی طرح اڑنا چاہتی تھی اور جس نے بیت المقدس کو جو عمر رض کے زمانے میں فتح کر لیا گیا تھا اور دوبارہ صہیونی طاقتوں کی گرفت میں تھا کو فتح کرنے کی ٹھان لی۔ مگر وہ زمانہ خانہ جنگیوں میں ملوث تھا اور مسلمانوں کی چھوٹی چھوٹی ریاستین ایک دوسرے کو کچل کر اپنا رعب برقرار رکھنا چاہتی تھیں۔ صلاح الدین ایوبی نے جب بیت المقدس کی طرف قدم بڑھائے تو راستے میں اسے اپنے ہی لوگوں سے جنگ کرنا پڑی اور آخر کار اس نے بیت المقدس کو دوبارہ فتح کر لیا۔ یہ ناول اسی داستان ایمان افروز پر محمول ہے جس کی زبان نہایت ہی خوبصورت ہے اردو زبان نے ابھی تک اس کو ادبی داستانوں میں شمار نہیں کیا ہے۔یہ پانچ جلدوں پر محمول ہے۔ زیر نظر دوسرا حصہ ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए