aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Publisher : Ratan and Co-Book Sellers, Delhi

Language : Urdu

Categories : Film Songs

Pages : 8

Contributor : Rekhta

do bahnein

About The Book

گانے اور گیت میں کہانی سنانے کا اسلوب لئے ہوئے نہایت ہی مختصرسا یہ کتابچہ گاوں کی تہذیب کو پیش کر رہا ہے۔ کتابچے میں ایک کہانی کو گانے کا جامہ پہنا کر پیش کیا گیا ہے ۔اس گانے میں نہ کردار کا تصنع ہےاور نہ ہی فنی تنوع کا کوئی اہتمام ۔ انتہائی سادگی اور بھولے پن سے گیت کو پیش کردیا گیا ہے۔ اس کے پہلے گیت کو دو بہنیں مل کر گاتی ہیں ۔ مالتی اپنے چنچلے پن پر افتخار کا اظہار کرتی ہے تو بسنتی کو مست بھری فضا مسحور کررہی ہے۔ دوسرے گانے میں جوبن کے رنگ چڑھنے کا ذکر ہے ۔جبکہ تیسرے گیت میں ملن کی باتیں جذباتی انداز میں کی جارہی ہیں۔ گیت نمبر چارمیں جسم کی لچک، پانچویں گیت میں آنکھوں سے دل زخمی کرنے کا منظر اورچھٹے گیت میں ساون کی بھیگی راتوں کا ذکر رومانوی انداز میں کیا جارہا ہے۔ زیر نظر کہانی اور نغموں کو فلمایا بھی گیا ہے۔

.....Read more

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now