مستنصر حسین تارڑ کا شمار اردو کے اہم ناول نگاروں میں ہوتا ہے ان کے کئی ناول منظرعام پر آکر داد تحسین حاصل کر چکے ہیں۔ مذکورہ ناول بھی ان کا ایک اہم ناول ہے جس کی زبان و بیان نہایت ہی سلجھی اور صاف ستھری ہے۔
Curious what other readers are upto? Check this list of favorite Urdu books of Rekhta readers.
See More