Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"فتوح البلدان" یعنی شہروں کی فتوحات، عربی زبان کی کتاب ہے۔جس میں غزوات رسول ﷺ سے لے کر شام ،مصر، سندھ ،عراق اور فارس کی فتوحات کی تفصیل درج ہے۔اس کتاب کے مصنف ابوالحسن احمد بن یحیٰ بن جابر المعروف علامہ بلاذری ہیں۔جنھوں نے دراصل "البلدان الکبیر" کو مختصر "فتوح البلدان "سے پیش کیا ہے۔جس میں مصنف نے "مسلمانوں کے تمام غزوات جو عہد نبوی ﷺ سے مصنف کے زمانے تک"کے واقعات وحالات بیان کیے ہیں۔ اس کے علاوہ اس عہد کے تاریخی ،جغرافیائی حالات اور خلفائے کے حالات بھی موجود ہیں۔سب سے اہم جو اس کتاب کے مستند اور اہم بنانے والی یہ ہے کہ مصنف نے ہر جگہ خود سفر کر کے حالات کو تحریر کئے ہیں۔ یہ کتاب دوجلدوں پر مشتمل ہے۔ زیر نظر جلد دوم ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے