gabriel garcia marquez

Khalid Javed

Scheherzade, karaachi
2010 | More Info
  • Sub Title

    Fan Aur Shakhsiyat

  • Contributor

    Shamim Hanafi

  • Categories

    Biography

  • Pages

    112

About The Book

Description

گیبریل گارشیا مارکیز6 مارچ 1927ء کولمبیا ، میں پیدا ہوئے۔وہ لاطینی امریکہ کے ناول نگار ، صحافی اور مصنف تھے۔ گیبریئل مارکیز ہسپانوی زبان کے بہترین مصنفوں میں سے ایک تھے اور ان کا ناول ’ون ہنڈرڈ یئرز آف سولیچیوڈ‘ (تنہائی کے سو سال) دنیا بھر میں بہت معروف ہے۔ 1967ء میں شائع ہونے والے اس ناول کی تین کروڑ جلدیں فروخت ہو چکی ہیں۔ مارکیز کو 1982ء میں ادب کا نوبل انعام دیا گیا۔زیر نظر کتاب میں اسی عالم ادب کے اس عظیم ناول نگار اردو کے عام قاری کو متعارف کرایا گیا ہے۔اس کتاب کو تین بابوں میں تقسیم کیا گیا ہے ، پہلے باب میں ، مارکیز کی سوانح اور اس کی ندگی میں پیش آئے واقعات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔دوسرے باب میں ،مارکیز کے فن اور اس کے دور مین لاطینی امریکن فکشن کے عمومی رجحانات سے بحث کی گئی ہے ، جبکہ تیسرے باب میں ، مارکیز کی افسانوی اور غیر افسانوئ یا صحافتی تحریروں کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

.....Read more

More From Author

See More

Popular And Trending Read

See More

EXPLORE BOOKS BY

Book Categories

Books on Poetry

Magazines

Index of Books

Index of Authors

University Urdu Syllabus