ग़ालिब पर चार तहरीरें

शम्सुर रहमान फ़ारूक़ी

ग़ालिब इंस्टिट्यूट, नई दिल्ली
2001 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

زیر نظر کتاب "غالب پر چار تحریریں" شمس الرحمن فاروقی کی لکھی ہوئی کتاب ہے۔ یہ کتاب پہلی بار 2001 میں غالب انسٹی ٹیوٹ ، نئی دہلی سے شائع ہوئی۔ جس میں غالب پر چار مضامین شامل ہیں ۔تقریبا ڈیڑھ سو صفحات پر مشتمل اس کتاب میں فاروقی صاحب نے چار ایسے موضوعات پر خامہ فرسائی کی ہے جن پر بہت کم لکھا گیا تھا۔ان کی پہلی تحریر جو سبک ہندی اور پیروی مغرب سے متعلق ہے جس میں انھوں مشرق و مغرب کے چند اہم ناقدین کی کتابوں کے حوالے سے تفہیم غالب میں ایک نئے باب کا اضافہ کیا ہے۔دوسرا مضمون "سوانح غالب کا ایک پہلو اور مالک رام" جبکہ تیسرے مضمون کے دوحصے ہیں،پہلا حصہ انتخاب کلام غالب کے بارے میں وضاحتوں پر مشتمل ہے اور دوسرا حصہ غالب کے کلام پر تنقیدی نظر کا ہے، اس حصے میں اس بات کا جواب دینے کی کوشش کی گئی کہ وہ کون سی خصوصیات ہیں جن کی بنا پر غالب ہمارے عہد کے سب سے مقبول اردو شاعر مانے گئے ہیں۔اس کتاب کا چوتھا مضمون "خیال بند غالب" یہ مضمون نہایت ہی وقیع اور تفہیم غالب میں کلیدی حیثیت کا حامل ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम