Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : سعید پرویز

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : حوری نورانی

سن اشاعت : 1994

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, یادداشت

صفحات : 500

معاون : خواجہ معین الدین چشتی یونیورسٹی، لکھنؤ

حبیب جالب: گھر کی گواہی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

حبیب جا لب کی سار ی زند گی مسلسل جدوجہد سے عبارت ہے۔انھوں نے ہر طر ح کی مصلحت کو با لا ئے طاق رکھ کر سماجی بھلا ئی کے خوا ب دکھائے، اور اس کا بلا خو ف وخطر براہ ِ راست اظہا ربھی کیا۔ یہ کتاب در اصل حبیب جالب کے بھائی سعید پرویز کی تحریر کردہ ہے جس میں حبیب جالب کی تمام گھریلو باتوں کو بیان کیا گیا ہے، اس کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیاہے، پہلے حصے میں حبیب جالب صاحب کے والد کی وہ تمام یادداشتیں ہیں جو انھوں نے اپنے بیٹے کے لئے پیدائش، بچپن، لڑکپن، اور جوانی کے بارے میں قلمی نسخہ میں لکھی تھیں، جوکہ بس یوں ہی گھر میں پڑے تھے،چنانچہ 1971 تک کے ان قلمی نسخوں کو اس کتاب میں شامل کیا گیا ہے،جس کو پڑھ کر اس بات کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ حبیب جالب قابل تسخیر کیسے بنے، کتاب کے دوسرے حصے میں، ان کے بھائی اور اس کتاب کے مرتب سعید پرویز کے آنکھوں دیکھے حالات ہیں اس حصے کو"میرابھائی میرا جالب"کے عنوان سے بیان کیا گیا ہے اس حصے میں وہ سارے واقعات ہیں جو سعید پرویز کی آںکھوں کے سامنے پیش آئے۔ جبکہ تیسرے حصے میں حبیب جالب کے گھر کے قلم کاروں کا حصہ ہے، مثلا حبیب جالب کے بھائی کی شاعری اور ان کے بڑے بھائی مشتاق مبارک کی شاعری اور خود مصنف یعنی سعید پرویز کے چند افسانوں اور شاعری کا تذکرہ ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے