aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : وقار عظیم

ناشر : ادارۂ فروغ اردو، لاہور

سن اشاعت : 1956

زبان : Urdu

موضوعات : نصابی کتاب, تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید, داستان

صفحات : 450

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

ہماری داستانیں

کتاب: تعارف

اُردو نثر کے حوالے سے جب بھی بات ہوتی ہے ، تو ہمارا ذہن سب سے پہلے داستان کی طرف جاتا ہے جس میں ہمیں کئی عجیب و غریب اور دل کش عناصر نظر آتے ہیں جو بظاہر انسانی زندگی میں دیکھنے کو نہیں ملتے لیکن داستانیں ہماری تہذیبی زندگی اور اس کے بے شمار گوشوں کی مصور و ترجمان ہیں۔داستان کا مطالعہ کرنے پر ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ ہر سطر میں تقریباَ ڈیڑھ سو برس کی معاشرت،تہذیب اور اندازِ فکر و تخیل کا رنگ صاف جھلکتا اور چھلکتا نظر آتا ہے۔کتاب ہماری داستانیں وقار عظیم کے تحقیقی اور تنقیدی مضامین کا مجموعہ ہے۔جس میں اُردو ادب میں لکھی گئی داستانوں اور ان کے اہم پہلو وں پر مختلف عنوانات کے تحت روشنی ڈالی گئی ہے۔جو مصنف نےمختلف اوقات میں تحریر کیے ہیں۔اس کتاب میں کل نو مضامین شامل کیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ مصنف نے ہر داستان کے امتیازی پہلو کو اپنے مضامین کا موضوع بنایا ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے