hayat-e-ajmal

Qazi Abdul Gaffar

| More Info

About The Book

Description

"حیات اجمل" حکیم اجمل خاں کی حیات وکارناموں پر مشتمل قاضی عبدالغفار کی کتاب ہے۔جو طب یونانی میں ماہر اور آزادی کے سچے مجاہد بھی تھے۔"حیات اجمل " میں ان کی حیات اور سیاسی زندگی اہم واقعات کو موضوع بنایا گیا ہے۔ان کی سیاسی مشاغل کے دلچسپ واقعات کے اقتباسات بھی کتاب میں شامل ہیں۔اس طرح یہ کتاب حکیم اجمل صاحب کی سوانح حیات بھی ہے اور ایک حد تک ہندوستان کے ایک دور کی سیاسی تاریخ بھی۔جس میں مصنف نے تاریخی واقعات کےچوکھٹے میں حکیم صاحب کی تصویر اس طرح لگائی ہے کہ قاری ان کی زندگی کے حالات پڑھے گا تواس زمانہ کے سیاسی ماحول سے بھی خود بہ خود واقف ہوجائے گا۔اس طرح یہ کتاب ملک و قوم کے لیے بےلوث خدمات انجام دینے والے مرد مجاہد کے حق میں بہترین خراج عقیدت ہے۔

.....Read more

More From Author

See More

Popular And Trending Read

See More

EXPLORE BOOKS BY

Book Categories

Books on Poetry

Magazines

Index of Books

Index of Authors

University Urdu Syllabus