Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مولوی سید محمد ہاشمی

ناشر : رضوی کتاب گھر، بھیونڈی

مقام اشاعت : ممبئی, انڈیا

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, تاریخ

ذیلی زمرہ جات : تاریخ اسلام

صفحات : 186

معاون : خانقاہ منعمیہ قمریہ، پٹنہ

حضرت امیر معاویہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اہل تسنن اور اہل تشیع کے یہاں بہت ہی قدیمی اختلاف ہے کیوں کہ اہل تشیع حضرات معاویہ کو منافق اور غاصب کہتے ہیں اور انہیں اسلام دشمن تصور کرتے ہیں۔ جبکہ شیعہ حضرات علی رضی اللہ عنہ کو بلا فصل امام و خلیفہ مانتے ہیں اور غدیر سے اس کا ثبوت پیش کرتے ہیں۔ جبکہ سنیوں کے یہاں علی رضی اللہ عنہ کو خلیفہ چہارم کہا جاتا ہے اور وہ لوگ معاویہ کی خلافت بھی قبول کرتے ہیں اور دونوں اکابر صحابہ میں سے کسی کی شان میں گستاخی کرنا گوارہ نہیں کرتے۔ بس جنگ جمل و صفین میں جو مسلمانوں کا نقصان ہوا اس پر افسوس کرتے ہیں اور علی رضی اللہ عنہ کو حق پر جانتے ہیں اور اسے نظریاتی اختلاف کی طرح دیکھتے ہیں۔ جبکہ شیعہ حضرات اس کے بر عکس ان کو نہ خلیفہ مانتے ہیں اور نہ ہی صحابی رسول بلکہ وہ لوگ ابو سفیان کے اسلام پر بھی انگلی اٹھاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ خانوادہ جان بچانے کے لئے اسلام لایا اور کفر دلوں میں رکھا جس کی وجہ سے ہمیشہ اس خاندان کی وجہ سے بہت سے فتنے اٹھے اور مسلمانوں کو خسارہ اٹھانا پڑا۔ خیر اس کتاب میں امیر معاویہ کو خلیفہ راشد میں شمار کیا گیا ہے اور ان کے دور حکومت میں جو اصلاحی مذہبی کام ہوئے ہیں انہیں سراہا گیا ہے۔ نیز کتاب کے مطالعہ سے امیر معاویہ کی مختلف حیثیتوں پر روشنی پڑتی ہے، ان کی بیعت، خلافت، اور اس وقت رونما ہونے والے تنازعات بھی زیر بحث آئے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے