Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ول ڈیورانٹ

ناشر : ادارۂ تحقیقات، لاہور

سن اشاعت : 1995

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : تہذیبی وثقافتی تاریخ, تاریخ

صفحات : 295

مترجم : طیب رشید

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

ہندوستان
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ہندوستان کی تاریخ ،تہذیب،تمدن و فلسفہ پر مبنی یہ کتاب مشہورمورخ ڈیورانٹ کی ہے۔جس نے 1935ءسے 1975 ء تک مسلسل انسانی تمدن کی تاریخ رقم کی ہے جس کی وجہ سے یہ مورخ خود بھی تاریخ کےاوراق میں روشن رہے گا۔اس کتاب میں ہندوستان کی تہذیب و تمدن ،کے لیے بہترین زبان کااستعمال کیا گیا ہے۔ تشبیہات ،استعارے اور تلمیحات سے سجی یہ زبان دلکش اور پراثرہے۔جن کا انگریزی زبان کے اسلوب کے مطابق پڑھنے کا اپنا مزہ ہے۔کتابیات اور حوالہ جات چونکہ انگریزی کتابوں سے لیے گئے ہیں، اس لیے قارئین کی سہولت کے لیے انہیں اس کتاب میں اسی طرح درج کیا گیا ہے۔اس کتاب میں مترجم نے پوری کوشش کی ہے کہ کتاب کے اصل مواد کی روح کو برقرار رکھتے ہوئے ،عام قارئین کے لیے عام فہم بنایا جائے۔مصنف نے ہندوستان کی تاریخ ،تہذیب ،تمدن اور فلسفہ کا بیان قبل از مسیح سے بعد از مسیح عہد بہ عہد ارتقا اور تاریخی جائزہ تفصیلی پیش کیاہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے