aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عتیق انور صدیقی

ناشر : عتیق انور صدیقی

سن اشاعت : 1993

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ

صفحات : 346

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

ہندوستانی تاریخ وثقافت اور فنون لطیفہ

کتاب: تعارف

"ہندوستانی تاریخ و ثقافت اور فنون لطیفہ"عتیق انور صدیقی کی تصنیف ہے جس میں تاریخ، آثار قدیمہ، میوزیم ، اور فنون لطیفہ کے مختلف گوشوں کو اجاگر کیا گیا ہے،زیر نظر کتاب میں ماقبل تاریخ کے دور سے لیکر انیسویں صدی عیسوی کے تہذیبی ، ثقافتی اور سماجی حالات پر عمیق تبصرہ کیا گیا ہے،اس کتاب میں اسی طرح کے ان تمام موضوعات کا ذکر کیا گیا ہے جو ہمارے ملک ہندوستان کا نہ صرف قومی ورثہ ہیں بلکہ ان کے ذریعہ ملک کے تابناک ماضی کا پتہ چلتاہے، مثلا فن تعمیر ، فن مصوری ، فن خوشخطی ، اصلحہ اور ہتھیار وغیرہ ، کتاب میں موجود مضامین کے ذریعہ ہزاروں سال پرانی تہذیبی ورثہ ہمارے سامنے آتا ہے، ساتھ ہی ساتھ چند قلمی نسخے اور نوادرات کے بارے میں بھی لکھا گیا ہے جن کے صرف نام سننے میں آتے تھے مگر ان کی تفصیلات لوگوں کو معلوم نہیں تھیں ، مختصر یہ کہ اس کتاب میں اس بات کی کوشش کی گئی ہے کہ اردو داں طبقہ کے لئے ایسا مواد فراہم کیا جائےجس کے ذریعہ سے وہ تاریخ کے قدیم دور سے لیکر آزاد ہندوستان تک کے حالات کو جان سکیں ۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے