how to read iqbal?

शम्सुर रहमान फ़ारूक़ी

इक़बाल अकादमी पाकिस्तान, लाहौर
2005 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

زیر نظر کتاب "ہاؤ ٹو ریڈ اقبال؟"شمس الرحمن فاروقی کا انگریزی میں لکھا ہوا مقالہ ہے۔ یہ مقالہ علامہ اقبال کی فکر کی رفعت اور فن کی عظمت کے حوالے سے ہے۔ اس مقالے میں فاروقی صاحب نے علامہ اقبال کے بعض ایسے گوشوں کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے جن پر شعوری یا لشعوری طور پر پردہ پڑا ہوا تھا۔ زیر نظر کتاب اقبالیات کے باب میں اضافے کا درجہ رکھتی ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम