by Mohammad Hasan Nanotavi
ihya uloomuddin ka mustanad urdu tarjuma
Volume-002
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Volume-002
زندگی میں خوش سلیقگی اور زندگی کا قرینہ ایک فن ہے۔ اسلامی تمدن اور شعور ایک انقلاب ہے جسے اختیار کیا جانا حق کو تسلیم کیے جانے جیسا ہے۔ اسلامی شعور میں ہر عمل کے پیچھے ایک مقصد ہے اور اس مقصد کی سمجھ انسان میں تحمل اور بردباری کی دلیل ہے۔ پیش نظر کتاب ’مذاق العارفین‘ دراصل عربی تصنیف ’احیأ علوم الدین‘ کا اردو ترجمہ ہے۔ کتاب میں کھانے پینے کے آداب سے لے کر مجلس اور گفتگو تک کے آداب کا مفصل تذکرہ ملتا ہے۔ اس کے علاوہ سماجی سلوک اور اخلاق کے ساتھ زندگی جینے کے آداب سے متعلق دیگر معاملات پر بھی دلائل کے ساتھ روشنی ڈالی گئی ہے