aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سعید اختر درّانی

ناشر : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

سن اشاعت : 2004

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید, اقبالیات

صفحات : 539

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 81-7160-120-0

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

اقبال یورپ میں

کتاب: تعارف

ڈاکٹر سعید اختر درانی 1987 سے 2015 تک اقبال اکادمی (یو۔کے) کے چیئرمین رہے۔ آپ نے علامہ اقبال کے قیامِ یورپ پر تحقیق کی جس سے علامہ اقبال کے قیامِ یورپ کے بہت سے پہلو نئے سرے سے عیاں ہوئے۔ آپ نے اس موضوع پر دو کتب "نوادر اقبال یورپ میں" اور "اقبال یورپ میں" تحریر کیں۔ جن میں اقبال کے سلسلے میں کئی نئے انکشافات ہوتے ہیں۔ زیر نظر کتاب "اقبال یورپ میں" ان کی تحریر کردہ نہایت ہی اہم اور تحقیقی کتاب ہے۔اس کتاب میں مصنف نے یورپ میں قیام کے دوران اقبال کے حوالے سے نادر چیزوں کو بیا ن کیا ہے۔شروع میں علامہ اقبال کی تاریخ پیدائش کے بارے میں دل چسپ بحث کی ہے۔ اقبال کے استاد آرنلڈ، کیمبرج میں اقبال کی قیام گاہ و تعلیمی سرگرمیاں،کیمبرج اور لندن میں ان تمام عمارات کی جستجو ، جو مختلف اوقات میں علامہ کی قیام گاہ رہیں۔جرمنی میں علامہ کا قیام ہایڈل برگ، میونخ میں قیام ، جرمنی زبان سیکھنا ،قیام یورپ کے دوران تین اہم خواتین کا ذکر وغیرہ وہ پہلو ہیں جو انھوں نے حقائق کی روشنی میں بیان کیے ہیں اس کے علاوہ اس کتاب میں انھوں نے اقبال کے غیر مطبوعہ خطوط بنام ایما ویگے ناسٹ کو بھی شامل کیا ہے جو کہ جرمن اور انگریزی زبانوں سے اردو میں ترجمہ کیے گیے ہیں۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے