Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شیر علی خاں

ناشر : منشی نول کشور سیٹم پریس، لاہور

سن اشاعت : 1910

زبان : Urdu

موضوعات : مذہبیات, مطبوعات منشی نول کشور

ذیلی زمرہ جات : اسلامیات

صفحات : 362

معاون : رامپور رضا لائبریری، رام پور

اشاعت اسلام
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اس کتاب کا مقصد اسلامک مانیتاوں کو بڑھاوا دینا اور اس پر کئے گئے غلط اعتراضات کو رفع کرنا ہے ۔ در اصل مصنف اس کتاب میں عیسائیوں اور ان کی مشنریز کے ذریعہ کئے گئے اسلام پر اعتراضات کے جواب دینا ہے تاکہ اسلام کی حقانیت و صداقت اس کا رعب و دبدبہ، اس کی عمت و رفعت اور اس کا وقار ان اعتراضات سے ہٹ کر صحیح اسلامک چہرے کو لوگوں کے سامنے پیش کیا جا سکے ۔ عام طور پر دوستوں اور دشمنوں کی طرف سے کہا جاتا ہے کہ اسلام عالم میں تلوار کی زور سے پھیلا ہے اور اسی طرح کے دوسرے اعتراضات کا منہ توڑ جواب دیکر اس کی اصل شکل کو لوگوں کے سامنے واضح کرنا ہے ۔ اسلام کے خلق عظیم کو دنیا کو بتلانا ہے کہ اسلام اپنے اعلی اقدار و اطوار اور حقوق انسانی کے سو فی صد باول کر نے سے ہوا ہے ۔ یہ کتاب اسی طرح کے عیسائی مشنریز کے ذریعہ لگائے گئے اعتراضات کا جواب ہے ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے