Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مولانا اشرف علی تھانوی

ناشر : تاج کمپنی، دہلی

سن اشاعت : 1985

زبان : Urdu

موضوعات : مذہبیات

ذیلی زمرہ جات : اسلامیات

صفحات : 311

معاون : گورو جوشی

اصلاح انقلاب امت
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

علماء اسلام میں ایسے بزرگوں کی کمی نہیں جن کی تصانیف کے اوراق اگر ان کی زندگی کے ایام پر بانٹ دیے جائیں تو اوراق کی تعداد زندگی کے ایام سے زیادہ ہوجائے امام ابن جریر طبری ،حافظ خطیب بغدادی امام فخر الدین رازی،حافظ ابن جوزی وغیرہ متعدد نام اس سلسلے میں لیے جاسکتے ہیں ہندوستان میں اس سلسلے کا اخیر نام حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کا ہے،حضرت تھانویؒ کی یہ کتاب زندگی کے ہر شعبے میں اسلامی تعلیمات کی روشنی دکھاتی ہے اس کتاب میں اصلاح امت کی کوشش میں علمی و عملی زندگی کے ہر گوشے پر نظر ڈالی گئی ہے، بچوں سے لیکر بوڑھوں تک،عورتوں سے لیکر مردوں تک،جاہلوں سے لیکر عالموں تک،عام لوگوں سے لیکر صوفیوں تک،درویشوں اور زاہدوں تک،غریبوں سے لیکر امیروں تک کی اصلاحی باتیں اس کتاب میں درج ہیں،پیدائش،شادی بیاہ،غمی اور دوسری تقریبوں اور اجتماعوں تک کےاحوال پر انکی نظرپڑی،اورشریعت کےمعیارپرجانچ کر ہرایک کاکھراکھوٹاالگ کیا،رسوم و بدعات اور مفاسد کے ہر ایک روڑے اور پتھر کو ہٹاکر صراط مستقیم کی راہ دکھائی،تبلیغ،تعلیم،سیاست،معاشرت،اخلاق و عادات اور عقائد میں دینِ خالص کے معیار سے جہاں کوتاہی نظر آئی اسکی اصلاح کی،فقہ کے نئے نئے مسائل اور مسلمانوں کی نئی نئی ضرورتوں کے متعلق اپنے نزدیک پورا سامان مہیا کردیا،یہ کتاب در اصل قسط وار دار العلوم دیوبند کےمشہور ماہنامہ"القاسم"میں شائع ہوئی تھیں بعد میں اس کو باقاعدہ کتابی شکل میں پیش کر دیا گیا،اس نسخے کو موجودہ دور کے سب سے مشہور عالم مفتی تقی عثمانی نے ترتیب دیاہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے