Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : نیر مسعود

V4EBook EditionNumber : 002

ناشر : آج کی کتابیں، کراچی

سن اشاعت : 1999

زبان : Urdu

موضوعات : افسانہ

صفحات : 159

معاون : اجمل کمال

عطر کافور
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

سات کہانیوں پر مشتمل اس کتاب میں قدیم و جدید سماجی طرز حیات، رہن سہن اور باہمی رشتوں میں اہمیت کا اظہار کرنے کے علاوہ سماج کے مفاد پرست عناصر کی نشاندہی بڑے ہی مہذب اور شائستہ انداز میں کی گئی ہے۔ کتاب کا نام اس کی چھٹی کہانی " عطر کافور" سے موسوم ہے۔ اس کی پہلی کہانی "مراسلہ ' میں کسی خاص طبقے کو سرکار کی جانب سے نظر انداز کئے جانے کا شکوہ ایک مراسلے کی شکل میں کیا گیا ہے، اس مراسلے میں تحریر کا جو اسلوب اختیار کیا گیا ہے اسے پڑھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے گویا کہ یہ بالکل ہمارے گاوں اور قصبے کی باتیں ہیں۔ یہی صورت حال مجموعے کی تمام کہانیوں کی ہے۔ کتاب میں شامل کہانیاں " سامان پنجم، علم کافور، وقفہ ، جرگہ، جانوس اور سلطان مظفر کا واقعہ نویس" دلچسپ اور سبق آموز ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے