خیمے سے دور

انتظار حسین

نیاز احمد
1986 | مزید

کتاب: تعارف

تعارف

انتظار حسین افسانوی ادب میں اپنے استعاراتی اور علامتی اسلوب کے لیے معروف ہے۔ان کے افسانے حقیقت نگاری کی عمدہ مثال ہیں۔انھوں نے اپنے افسانوں میں اہم موضوعات کواستعاروں ،علامتوں اور دیومالاؤں کے ذریعہ نئے ڈھنگ سے پیش کیا ہے۔ انتظار حسین کے کئی افسانوی مجموعے اور ناول منظر عام پر آچکے ہیں۔پیش نظر ان کا چھٹا افسانوی مجموعہ" خیمے سے دور " ہے۔ جس میں سترہ افسانے شامل ہیں۔خیمے سے دور، سفر منزل شب، حصوار، پورا گیان، برہی کی کہانی ،اجنبی پرندے وغیرہ افسانے موضوعات کے تنوع اوراستعاراتی انداز بیان کے باعث قارئین کو متوجہ کرنے والے ہیں۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مزید

مقبول و معروف

مزید

کتابوں کی تلاش بہ اعتبار

کتابیں : بہ اعتبار موضوع

شاعری کی کتابیں

رسالے

کتاب فہرست

مصنفین کی فہرست

یونیورسٹی اردو نصاب