aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

पुस्तक: परिचय

نیاز احمد خان نے اس کتاب میں خدمت خلق کے عمدہ طریقے بیان کئے ہیں، یہ کتاب ایسی دل چسپ نصیحت آمیز حکایتوں کا مجموعہ ہے جن سے دل متاثر ہوتا ہے ،کتاب کو پڑھ کر ہر کسی کے دل میں عوام کو نفع پہنچانے کا جذبہ بیدار ہوتا ہے ، کتاب میں ہندو ، مسلم دونوں کی مذہبی کتابوں سے دلائل پیش کئے گئے ہیں ،جا بجا اردو، ہندی اور فارسی کے اشعار ہیں اس کتاب کی اہمیت اس زمانے میں اور دو چند ہو جاتی ہے جبکہ خود غرضی، منافرت اور بد امنی عام ہے ، اس کتاب کا مقصد زندگی کے ہر شعبہ میں لوگوں کی خدمت کرنا ہے چنانچہ نہ صرف عوام کے لئے بلکہ اساتذہ اور شاگردوں کے لئے بھی یہ کتاب کافی مفید ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए