Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Lala Sri Ram

Publisher : Imperial Printing Press, Delhi

Origin : Delhi, India

Year of Publication : 1911

Language : Urdu

Categories : Tazkira

Pages : 636

Contributor : Anjuman Taraqqi Urdu (Hind), Delhi

khum khana-e-javed
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

"خمخانہ جاوید" لالہ سری رام کا مرتب کردہ تذکرہ ہے۔ یہ تذکرہ اس لئے خاص اہمیت رکھتا ہے کہ اس تذکرے میں اس سے پہلے کے تمام ادبی اور تحقیقی سرمائے کو یکجا کردیا گیا ہے۔ خمخانہ جاوید کی تصنیف کا آغاز ۱۹۹۱ کے قریب ہوا۔ اس کی پہلی جلد ۱۹۰۸ میں، دوسری جلد ۱۹۱۱ میں، تیسری ۱۹۸۷ جبکہ چھوٹھی جلد ۱۹۲۶ میں شائع ہوئی۔ پانچویں جلد زیر تدوین تھی کہ لالہ سری رام کا انتقال ہوگیا۔ ان کی وفات کے بعد اس کلام کو پنڈت برج موہن دتاتریا کیفی نے جاری رکھا۔ چنانچہ اس کی پانچویں جلد پنڈت برج موہن کی ترتیب و تدوین میں ۱۹۴۰ میں شائع ہوئی۔ اس جلد کی اشاعت کے بعد بھی تذکرہ نامکمل رہا، کیونکہ جلد پنجم 'ع' حروف تہجی پر ختم ہوجاتی ہے۔ اس لئے مابقیہ مواد بہت تلاش و جستجو کے بعد خورشید احمد نے جلد ششم کی صورت میں شائع کیا۔ اس طرح یہ ایک ضخیم تذکرہ بن گیا۔ یہ ماضی و حال کے شعرائے اردو کا مکمل تذکرہ ہے، جس کا نام "تذکرہ ہزار داستان" اور تاریخی نام "خمخانہ جاوید" ہے۔ زیر نظر جلد دوم ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now