Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : غلام جیلانی خان

ناشر : منشی نول کشور سیٹم پریس، لاہور

سن اشاعت : 1915

زبان : Urdu

موضوعات : طب, مطبوعات منشی نول کشور

صفحات : 159

معاون : رامپور رضا لائبریری، رام پور

مخزن الادویہ ڈاکٹری
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب حفظان صحت سے متعلق ہے۔ اس کے مؤلف کو شمس الاطباء کا خطاب حاصل تھا ۔ وہ برطانیہ میں بمقام سیستان سفارتخانے میں میڈیکل آفیسر کی خدمات انجام دے چکے تھے،شہنشاہ ایران کے ڈاکٹر ٹیم میں شامل تھے اور سیستان ریاست کے حکمراں حسام الدولہ کے طبی مشیر بھی تھے۔ اس وقت آپ جس نسخے کا مطالعہ کررہے ہیں یہ جلد دوم ہے اور اس میں صرف ادویات کا ہی تذکرہ کیا گیا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ دواؤں کا نام لکھنے کے ساتھ ہی اس کی وجہ تسمیہ بھی لکھی گئی ہے۔ اگر اسی نام سے کوئی اور دوا موجود ہے تو اس کی تشریح ، دواؤں کا مرکب بنانے کی ترکیب اور اس کے استعمال کرنے کے طریقے اور افادیت پر مکمل روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس طرح دیکھا جائے تو یہ کتاب ایک میڈیکل ڈکشنری کی حیثیت رکھتی ہے۔ کتاب میں ایک انوکھا طریقہ اختیار کیا گیا ہے جسے دیکھ کر آپ متحیر ہوں گے ۔ ہر صفحہ کے نیچے اور اوپر نمبر لگا ہوا ہے ۔ لیکن اس سے قاری اشتباہ میں نہ پڑیں۔ صفحہ کے نیچے جو نمبر ہے وہ اسی جلد کے ہیں اور جو صفحہ کے اوپر لکھے ہوئے ہیں وہ جلد اول اور جلد دوم کے مسلسل نمبر ہیں۔ فہرست مضامین میں انہی بالائی مسلسل نمبروں کا حوالہ دیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے