Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : برج پریمی

ناشر : دیپ پبلیکیشنز، کشمیر

سن اشاعت : 1994

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید

صفحات : 270

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

منٹو کتھا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"منٹو کتھا" منٹو شناسی کے حوالے سے برج پریمی کی اہم کتاب ہے ، اس کتاب کو برج پریمی نے بڑی تحقیق کے ساتھ لکھا ہے، اس کتاب میں منٹو کے کچھ نادر پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے، مثلا منٹو کی ناول، فلم اور خطوط وغیرہ جیسے موضوعات پر انھوں نے معنی خیز مواد جمع کیا ، اس کتاب میں انھوں نے منٹو کی چند نایاب تحریریں اور ان کے نام مشاہیر کے چند اہم خطوط بھی شامل کیے جن سے اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ ان کے معاصرین سے منٹو کے رابطوں کی کیا نوعیت تھی۔ اسی طرح منٹو ڈاکٹر برج پریمی نے فلم انڈسٹری اور منٹو کی فلمی تحریروں کے بارے میں بھی وقیع معلومات فراہم کی، روسی ادب سے منٹو کی وابستگی کے حوالے سے بھی جو معلومات ادھر ادھر بکھری ہوئی تھیں ان کو بھی مرتب انداز مین بیان کیا گیا ہے، مزید یہ کہ منٹو کے خاندان کے حوالے سے کئی وقیع اور نادر معلومات یکجا کی ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے