Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

کثرت میں وحدت کا نام ہی قومیت ہے۔ یعنی جہاں پر مختلف مزاج اورمختلف شکل و صورت ، ذہنی بے ہنگی کے باوجود لوگ ایک نقطہ پر متفق ہو جائیں وہی قومیت کے اصلی معنی ہیں۔ قومیت اتنی ہی پرانی ہے جتنی کہ تاریخ انسانی قدیم ہے۔ سپاٹنس ہوں یا سنکس ۔ یونانی ہوں یا ایرانی۔ فراعین مصر ہوں یا موسی کے ہمنوا۔ یا پھر اس موجودہ دور میں چینی ہوں یا یوروپین۔ ہندوستانی ہوں یا پاکستانی سب مختلف ذہنیت اور مختلف افکار کے باوجود اسی ایک نقطہ پر متفق ہیں اور اسی کا نام قومیت ہے۔ ابو الاعلی مودودی نے اس کتاب میں اسی مسئلہ پر گفتگو کی ہے۔ اور اسلامک قومیت کو موضوع سخن بنا کر عمومی بات کی ہے۔ وہ کتاب میں یہ سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں کہ اسلامک قومیت کیا ہے اور اس کے فوائد و نقصان کیا کیا ہیں۔ اور مسلمانوں کو کیوں قومیت پسند ہونا چاہئے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے