Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مجتبی حسین

ایڈیٹر : حسن چشتی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : ایجو کیشنل پبلشنگ ہاؤس، نئی دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 2001

زبان : Urdu

موضوعات : طنز و مزاح, مضامين و خاكه

ذیلی زمرہ جات : مضامین

صفحات : 342

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 81-87667-21-4

معاون : اردو آرٹس کالج، حیدرآباد

مجتبی حسین کی بہترین تحریریں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ہندوستان کے معاصر اردو ادب میں طنزو مزاح کو فروغ دینے اور اسے اعتبار عطا کرنے والوں میں ایک نمایاں نام مجتبی حسین کا ہے ،مجتبی حسین کا مشاہدہ کافی وسیع اور ان کی نظر بہت گہری اور دور رس ہے، وہ سماجی صورت حال کے تقریباہر گوشے سے واقف تھے کیوں کہ انھوں نے انسانوں کو ہر سطح پر برتا اور ان کی خامیوں مجبوریوں ، تضادوں اور دیگر سماجی چیزوں کا مطالعہ نہایت ہی باریک بینی سے کیا تھا۔ان کے مطالعہ کے حصار میں ہر طرح کے افراد ہیں، ان میں نوکر، باورچی،دھوبی، افسر، سنیما کے شوقین ، ڈاکٹر، رکشا چالک، ریس کورس والے، شاعر جناب صدرم سیاسی لیڈر،گریجویٹ اور درویش سبھی شامل ہیں۔ زیر نظر کتاب میں ، ان کے مزاحیہ مضامین، سفر نامے اور کالموں کو شامل کیا گیا ہے،جبکہ اسی کتاب کی دوسری جلد میں ان کے لکھے ہوئے شخصی خاکے شامل کئے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے