Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

ملہمات عرفان و تصوف پر محمول کتاب ہے ۔ جمال الدین احمد ہانسوی ، خواجہ فرید الدین گنج شکر کے خلیفہ خاص تھے ۔ آپ کو خطیب اور قطب کے القاب سے جانا جاتا ہے ۔ فرید الدین گنج شکر آپ کو بہت چاہتے تھے کبھی کبھی فرماتے کہ جمال الدین میرا دل چاہتا ہے کہ تیرا طواف کروں ۔ ان کا گنج شکر کے کے یہاں یہ رتبہ تھا کہ وہ جب بھی کسی کو خلافت نامہ تحریر کر کے دیتے تو اسے پہلے جمال الدین کے پاس بھیجتے اگر وہ منظور فرما کر دستخط فرما دیتے تو اس کی خلافت کو منظور کیا جاتا تھا۔ گنج شکر فرماتے تھے کہ جس کا خلافت نام جمال الدین نے پھاڑ دیا ہے فرید اس کو نہیں سی سکتا ۔ جمال الدین ہانسوی نے ایک رسالہ عربی زبان میں تحریر فرمایا ہے نہایت ہی خوبصورت زبان میں ہے اور خود انہیں بھی اس رسالہ کی عبارت مرغوب تھی جس کا نام ملہمات / ملحمات ہے۔ وہ رسالہ چونکہ عربی زبان میں ہے اس لئے اس کے عربی متن کے نیچے اردو ترجمہ بھی پیش کردیا گیا ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए