Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : ساحل احمد

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : اردو رائٹرس گلڈ، آلہ آباد

سن اشاعت : 1997

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید

صفحات : 290

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

مطالعہ حالی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

حالی نہ صرف شاعر تھے بلکہ بہترین نثر نگار تھے،انھوں نے سادہ اور آسان نثر لکھنے کی شروعات کی ہے ۔ان سے پہلے نثر پر بھی شاعری کا ملمع چڑھا ہواتھا۔اس کا اتارنا اور نثری سنجیدگی قائم کرنا کچھ آسان نہ تھا۔لیکن حالی نے اس مشکل کام کو سر سید کی اصلاحی تحریک کی مدد سے آسان بنایا اور عصری شعور کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسے کلمات اور فقرے استعمال کیے جو نثری سنجیدگی کے لیے ضروری تھے۔حالی کے طرز بیان کی بے تکلفی ،لب ولہجہ کی نرمی اور طریقہ کار کی برجستگی انھیں اپنےہمعصروں میں ممتاز کرتی ہے۔حالی نےنہ صرف نثر میں بلکہ نظم میں بھی اپنی فکری قوت اور قدرت کلامی کے باعث بھی نمایاں ہیں۔ زیر نظر حالی کی شخصیت و فن کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرتی اہم کتاب ہے۔جس میں حسن عسکری،مولوی عبدالحق،آل احمد سرور، مجتبیٰ حسین، وزیر آغا اور گیان چند جین کے مختلف الخیال مضامین اورسید عبداللہ ،ابومحمد سحر ،سلام سندیلوی اور سخی ہاشمی کے مضامین شامل ہیں۔ جس سے حالی کی شاعرانہ خصوصیات اور تنقیدی نظریات پر مختلف انداز سے روشنی ڈالی گئی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے