Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید عبداللہ

ناشر : جہانگیر بک ڈپو، دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : شاعری

صفحات : 381

معاون : دارالمصنفین شبلی اکیڈمی اعظم، گڑھ

نقد میر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اردو شاعری میں اب تک کے نقد وجائزہ کے بعد یہی واضح ہوا ہے کہ میر کا شماراردو شاعری میں سب سے بلند ہے ۔ ان کے ناقدین کی تعدا د دیگر شاعروں کے مقابلے میں اگر چہ کم ہے، جیسے اقبال اور غالب کے ناقدین کی تعداد زیادہ ہے۔لیکن میرکی شاعری پر بہت بعد سے لکھنا شروع ہوا اور ایسالکھا گیا کہ اردو شاعری کے سارے سوتے وہیں سے پھوٹتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔ غالب جیسے شاعروں نے خود کو میر کے ماتحت رکھا اگر چہ وہ خود کو شاعرفر دا کہتا تھا لیکن خود کو ریختہ کا استاد نہیں کہتا ہے بلکہ میر کو ہی کہتا ہے ۔ اس کتاب میں مصنف نے شروع میں میرکے انداز پر گفتگو کی ہے کہ انداز کیا ہوتا ہے اور میر دیگر شاعروں سے مختلف کیوں ہیں ۔ کلام میر کا فکری عنصر ، میر کے نیرنگ عناصر کے ساتھ اس بات پر قلم کو روانی دی ہے کہ میر کے مقبول عام کی کیا کیا بنیادیں ہیں ۔ الغرض نقد میر میں یہ ایک بنیادی کتاب ہے جس سے بڑھ کر شاعری سمجھنے کے ساتھ ساتھ میر کی تفہیم بھی ہوسکتی ہے ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے